Loud Thinking May 06, 2013 at 09:16PM

Just received the following Twitter messages from the US State Department.

1. @USDOSDOT_Urdu: @nayyarahmad
پاکستان کے استحکام کی جانب امریکی ٹھوس سرکاری پالیسی پر نمائندوں کی تبدیلی سے کوئی اثر نہیں پڑتا

2. @USDOSDOT_Urdu: @nayyarahmad
امریکہ پاکستان کيساتھ ايسے اسٹریٹجک تعلقات قائم کرنے کيلۓ پر عزم ہے جو ہماری عوام کی حفاظت کو يقينی بنانے سے بڑھ کر ہوں

3. @USDOSDOT_Urdu: @nayyarahmad
ہميں يقين ہے کہ صرف اقتصادی اور سیاسی طور پر مضبوط پاکستان خطے ميں پائیدار امن قائم کرنے کيلۓ اپنا کليدی کردار ادا کرسکتا ہے

4. @USDOSDOT_Urdu: @nayyarahmad
ہميں يقين ہے کہ ایک مضبوط اور سياسی طور پر مستحکم پاکستان خطے ميں امن قائم کرسکتا ہے اور امریکی مفادات کی ضمانت دے سکتا ہے

Leave a Reply

Visitors
Flag counter, effective from 9th May, 2013
Flag Counter

Archives
Powerd by Smart Logics INC