Topic of the Moment March 17, 2013 at 12:43PM
One Point Charter of Pakistan.
Urgent Appeal to All the Political Parties of Pakistan.
Please act before the wrath of Allah.
In Pakistan, the gap between the rich and poor is widening alarmingly. The level of hunger suffering of the poor have gone to dangerously high proportions. Poor children coming to the NGO’s schools have started fainting by the noon time, due to starvation.
I will strongly urge ALL the political parties, to agree on a one point agenda of restricting all houses and farm houses, to a maximum size of 4 Kanals. Rest of the excess lands and buildings of such houses be confiscated and disposed off; and the proceeds be utilised for the free meals of the poor, in a systematic and methodical manner.


نواز خاندان یا بھٹو خاندان کو حکومت صرف اس لئیے چاہئیے تھی یا ہے یا ہوگی مستقبل میں کہ اُن پر جن جن لوگوں نے ماضی مین ظلم کیے ہیں (بقول ان لوگوں کے) وہ انکو یہ جتا سکیں کہ اب ہم طاقتور ہیں اور اب انکو کوئی نہیں روک سکتا جو جو نقصانات انکے مخالفین نے کیے تھے اب وہ دونوں ہاتھوں سے وہ رپیہ وہ دولت وہ جائیداد اور اپنی احساس کمتری کو لوٹ لوٹ کر اور ڈھٹائی سے اپنی انا کی تسکین کر کر کے پورا کر سکیں ، اور وہ یہ کرتے آئے ہیں اور کرتے چلے جائیں گے ! ان لوگوں کا باز آنا ناممکن ہے کیونکہ انکو صرف اپنی دشمنی اور اپنی انا سے غرض ہے، انہوں نے کبھی بھی ملک اور عوام کی خدمت کے جذبے سے حکومت نہیں کی اور نہ ہی انکے پاس ایسی کوئی اھلیت اور احساس ہے کہ یہ کبھی کر سکیں، نواز کو اپنا کاروبار بڑھانا ہے، ضرور بڑھائے بے حد بڑھائے مگر اس کے لئیے وہ عوام کا لیڈر ہونے کا فضول دعوٰی نہ کرے تو بہتر ہے، پی پی پی کو بھٹو شہید کا بدلہ لینا ہے ضرور لے مگر ان سے جنہوں نے بھٹو کو قتل کیا ، پوری عوام کو ان پر مسلط ہو کر یہ باور نہ کرائیے کہ ہمارا بھٹو مارا گیا اب ہم تم سبکو ماریں گے اس کے بدلے میں۔
یہ گھٹیا ذہنیت انہی لوگوں کے زوال کا سبب ہے اور روز حشر بھی انہی کو اسی وجہ سے ندامت میں ڈالے گی۔ ان سب کو اپنے گناہ دھلوانے کا یہ سنہری موقع ہے کہ عمران خان کی قیادت مین اپنے آپ کو ملک کے حوالے کریں اپنے کاروبار اور اپنی جائیدادیں ملک کے غریب عوام سے شئیرکریں تو میں سمجھتا ہوں انکے شائد پچھلے گناہ معاف کر دیے جائیں ! انکو عمران خان سے توقع رکھنی ہوگی اچھے پاکستان کی ایک اچھی حکومت کی ایک اچھی گورننس کی، کیونک اسکے ساتھ ایماندار اور وطن پرست ٹیم ہے نہ کہ اپنے خاندانوں اور کاروباری نقسانات کا بدلہ لینے والے جنونی، یہ کرپٹ لوگ اگر اسکو پاکستان کی بہتری کے لیے کام کرنے پر سر تسلیم خم کر کے اسکی حمایت میں شامل کر لیں اپنے آپ کو تو وہ بھی یقیناً انکو مثبت انداز سے چلنے پر کبھی منع نہیں کرے گا، تاہم وہ اس بات کو یقینی بنائے گا انشا اللہ کہ عوام کا پیسہ عوام پر خرچ ہو، اور اگر جتنا بھی ریکور ہو سکتاہے ان لوگوں سے جنہوں نے لوٹ مار کی وہ اسکو واپس لائنے کے لئے دن رات ایک کر دے گا، اور اسکے پروگرام سے صاف ظاہر ہے لوٹ مار کرنے والے بہر حال جوابدہ ہونگے اسکی حکومت میں !